💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں …!!💞💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں …!!

ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب 💝

بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب ❤️

Leave a Comment